the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کانگریس نے آج کہا کہ بی جے پی حکومت د و ہزار کروڑ روپے خرچ کرکے اپنے تین سال کے کام کاج کی تعریف کرنے کے لئے جو مودی جشن منارہی ہے اس میں ملک کے عوام کی کوئی شراکت نہیں ہے کیوں کہ وہ تو جملہ باز، نعرہ باز اور کھوکھلے وعدوں والی حکومت سے اوب چکی ہے۔کانگریس کے جنرل سکریٹری کمل ناتھ نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس



کانفرنس میں بی جے پی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کا اصل منتر ہےبھاشن اور آشواسن(یقین دہانی) یہ ہے میرا شاسن(اقتدار) ۔یہ حکومت تین سال کے کارناموں کو بیان کرنے کے لئے صرف اشتہار پر دو ہزار کروڑ روپے خرچ کررہی ہے اور یہ صرف بی جے پی اور این ڈی اے کا جشن ہے اوراس میں ملک کے نوجوان، کسان، مزدوراور تاجر طبقہ شامل نہیں ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.